2 جولائی 2012 - 19:30

صہیونی ذرائع کے مطابق امریکہ اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیاں مصر کے نئے صدر محمد مرسی کی صدارتی محل میں گفتگو سننے کا منصوبہ بنا رہی ہیں۔

ابنا:  امریکہ اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیاں سی آئی اے اور موساد مصر کے نئے صدر محمد مرسی کی صدارتی محل میں گفتگو سننے کا منصوبہ بنا رہی ہیں۔ صہیونی ذرائع کے مطابق اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ساتھ اس منصوبے پر کام شروع کردیا ہے، اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے امریکہ سے جدید اطلاعاتی سسٹم بھی اس سلسلے میں طلب کرلیا ہے۔ اسرائیلی خفیہ ایجنسی اخوان المسلمین کے رہنماؤں کے مؤقف اور لائحہ عمل کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتی ہے۔ .....

/169